

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرنا بھی ضروری ہے وہ یہ ہے کہ شفاعت صرف گنہگاروں کی ہوگی گستاخوں کیلئے شفاعت کا کوئی خانہ نہیں ہے جو بھی سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلماور ان کی مقدس آل علیہم الصلوات والسلام کے کسی ایک فرد کا بھی گستاخ ہوگا وہ شفاعت سے محروم ہی رہے گااس شرط نہیں کہ گستاخی اس کے عقیدے میں پائی جاتی ہے یا عمل میں یعنی گستاخی جہاں بھی ہوگی اس کی معافی کی کوئی گنجائش ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار