

Loading content...
ہمارا عقیدہ یہ ہیکہ سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہی اصل میں شفیع المذنبین ہیں اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام میں سے ہر فرد شفاعت فرمانے والا ہوگا اور یہ بھی سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے فرمایا تھا کہ جو شخص میری شفاعت پر ایمان نہ لایا وہ اسے ہماری شفاعت نہیں پہنچے گی پھر فرمایا شفاعت میری امت سے جو گناہاں کبیرہ کا ارتکاب کرنے والے ہوںگے ان کے لئے ہوگی شرک اور ظلم وغیرہ ایسے گناہ ہیں جن کیلئے شفاعت نہیں جولوگ نیکوکا ر ہیں تو ا ن کے واسطے شفاعت نہیں ہے ]البحارج ٨ص٣٤[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار