

Loading content...
وہاں گرمی کی وجہ سے ہر آدمی اپنے پسنے میں ڈبکیاں کھا رہا ہوگا اس وقت امیر کائنات علیہم الصلوات والسلام کے کاندھے لوا الحمد ہوگا یہ ایک پاک علم ہے اور میدان قیامت میں عرش الہی اور اس علم پاک کا سایہ ہوگا اور مومنین اور امیر کائنات علیہم الصلوات والسلام اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام سے محبت کرنے والوں کو اس سائے میں جگہ ملے گی اور ان کے لئے عرصہ محشر جنت کی طرح پرسکون ہوجائے گا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار