

Loading content...
شریعت میں قیامت کے دن کی ہولناکی اس دن کے طولانی ہونے اس کی گرمی اور لوگوں کے اپنے پسینہ میں غرق ہونے اس جگہ رش اور بھیڑ اور ایک دوسرے کے ساتھ لوگوں کے جھگڑے اور ایک دوسرے سے برائت کرنے اور انسان کا اپنے بھائی باپ ماں بیٹے اولاد اوردوست بیوی شوہر ہرایک دوسرے سے فرار کریںگے لوگوں کے ہان کے جانے لوگوںکے اعمال پر گواہوںکا موجود ہونا اورگواہی دینا سوال وجواب اور اس کے علاوہ قیامت کے دن کے متعلق جو کچھ روایات اور آیات میں ہے اس بارے قرآن میں اللہ تعالی ٰ نے جو کچھ بیان کیا ہے اور آئمہ ھدی علیھم السلام سے جو کچھ روایات اور احادیث میں آیا ہے یہ سب کا سب حق ہے سچ ہے اس میں کسی قسم کا شک نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار