

Loading content...
دوستوحساب کے خطرہ سے کوئی نہیں بچ سکے گامگر وہ شخص بچ جائے گا جس نے دنیا میں اپنا احتساب خود کیا ہوگا اور اپنے اعمال و اقوال اپنے خیالات و لمحات اور اوقات کودین حق کے مطابق انجام دینے پر توجہ دی ہوگی اپنے ہر عمل کو اپنی ہر حرکت کو شریعت کے ترازو پر تولا اور پرکھا ہوگا۔جیساکہ حدیث میں آیاہے حاسبو اقبل ان تحاسبوا۔وزنوھاقبل ان توزنوا(نہج البلاغہ )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار