

Loading content...
اور سارے لوگوں کا حساب ہونا ہے یعنی شمارکرنا مقاویر کی آپس میں نسبت لگانا ان کی مقدار کو جاننا ان کی مقدار کی شنا خت کرنا اللہ کی قدرت میں ایک لحظہ کے اندر اندرتمام خلائق کے حسنا ت اور نیکیوں کا حساب واضح ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار