

Loading content...
ہمارے محتاط علمائے کرام نے ہمیں یہ تاکید فرمائی ہے کہ تم بروئے احتیاط ظاہری میزان سے بھی انکار نہ کرو تاکہ تکذیب ظاہر کے جرم سے بچ جاؤ جبکہ اس میزان کے حقیقی معنی یہی ہیں کہ آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کے فرامین کے ساتھ سب کے اعمال کو تولا جائے گا جس کی جتنی زیادہ مناسبت ہوگی اتنے اعمال بھاری تصور ہوں گے اور دشمنان آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے اعمال کو تو تولا ہی نہیں جائے گا کیونکہ بغض آل رسول علیہم الصلوات والسلام کے بعد کوئی نیکی نیکی نہیں رہتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار