

Loading content...
اسی طرح فرمایا گیا کہ سما سے مراد سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہیں اور میزان سے مراد امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں اور لا تطغوا فی المیزان کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ لاتعصوا الامام … کہ اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کی نافرمانی نہ کرو کیونکہ وہ میزان ہیں بحار جلد گیارہ اور سولہ دونوں میں ہے کہ معصوم نے فرمایا قال المیزان الامام …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار