

Loading content...
٭ اللہ الذی انزل الکتاب بالحق والمیزان … فرمایا قال المیزان امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام … یعنی امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ہی میزان ہیں جو ہر نبی کے ساتھ نازل ہوئے ہیں اس کے بعد فرمایا اللہ جل جلالہ فرماتا ہے والسماء رفعھا و وضع المیزان فرمایا سما سے مراد سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں اور میزان سے مراد امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ہیں اسی طرح ایک اور روایت میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار