

Loading content...
جیسا کہ علامہ مجلسی بحار سابع میں فرماتے ہیں کہ ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ حساب و میزان حق ہے اور ہر نبی کو اپنے اوصیا کیلئے میزان قرار دیاگیا ہے اور ہر امت پر نبی کے وصی کو میزان قرار دیا گیا ہے اور جملہ انبیا و رسل علیہم السلام کیلئے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کو میزان اعمال قرار دیا گیا ہے اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو ان پر شہید و گواہ قرار دیا گیا ہے جیسا کہ فرمایا گیا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار