

Loading content...
یعنی بحر متقارب میں لکھے ہوئے اشعار کو فعولن فعولن فعولن فعولن کے وزن پر تولا جاتا ہے اور ان چار ارکان کے مطابق پائے جانے والے شعر کوموزوں اور وزن میں درست مانا جاتا ہے اور تقطیع میں ایک حرف بھی کم و بیش ہوتو وزن درست نہیں مانا جاتا اسی طرح اعمال کے وزن کرنے کیلئے اعمال ہی کے پیمانے ہونا چاہییںنہ کہ مادّی میزانیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار