

Loading content...
ہمارا نظریۂ میزان یہ ہے کہ اعمال کیلئے مادّی میزانوں کا تصور درست نہیں ہے بلکہ ہر چیز کیلئے میزان اس کے اپنے انداز کی ہوتی ہے یعنی مادّی چیزوں کیلئے مادّی میزانیں ہوتی ہیں اور غیر مادّی چیزوں کو وزن کرنے کیلئے غیر مادّی اوزان ہوتے ہیں جیسا کہ ہم عربی میں دیکھتے ہیں کہ شَمِقَ بروزن سَرِفَ ہے قسب بروزن ضرب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار