

Loading content...
کئی مسالک نے اس الجھن کو دور کرنے کیلئے تجسم اعمال کا نظریہ پیش کیا اور کہا کہ انسان اچھے یا برے جو بھی اعمال کرتا ہے وہ آخرت میں ایک مجسم شکل اختیار کرلیں گے اور وہاں اعمال انسان کو مادّی شکل میں ملیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار