

Loading content...
بعض مسالک میں یہ نظریہ ہے کہ اعمال نامے تولے جائیں گے مگر یہ نظریہ بھی مبہم ہے کیونکہ یہ بھی تو واضح نہیں ہے کہ اعمال نامے کاغذ کے ہوں گے یا کسی دوسری چیز کے ہوں گے کہ جن پر اعمال لکھے جائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار