

Loading content...
ان آیات سے یہی تصور قائم ہوتا ہے کہ قیامت کے دن اعمال کو ترازؤں میں تولا جانا ہے جس کی میزان بھاری ہوگی وہ فلاح پائے گا اور جس کی میزان ]اعمال کا وزن[ ہلکی ہو گی وہ خسارے میں ہوگا اس نے اپنے نفس کوخود گھاٹا دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار