

Loading content...
میزان کا عوامی تصور یہ ہے کہ میدان قیامت میں حاضر ہونے کے بعد وہاں میزانیں ]ترازو [ لگائی جائیں گی جس پر لوگوں کے اعمال کو تولا جائے گا قرآن مقدس میں 17/16 آیات میں میزان کا ذکر ہے جس یہی فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار