

Loading content...
جن کے اعمال نامے ان کے دائیں ہاتھ میں ہوںگے انھیں اصحاب یمین کہاجاتا ہے اور جنکے اعمال نامے ان کے بائیں ہاتھ میں ہوںگے انھیں اصحاب شمال کہاجائے گا اور عالم برزخ میں حساب نہیں ہے بلکہ حساب قیامت میں ہے اور اس کے بارے میں فرمایا گیا ہے٭ فی حلالھا حساب و فی حرامھا عقاب یعنی دنیا کے حلال کیلئے حساب اور حرام کیلئے تو صرف عذاب ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار