

Loading content...
دوستو ہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ جب سارے انسان میدان محشر آئیں ان کے اعمال نامے اڑ کر ان کے ہاتھوں میں پہنچ جائیں گے نیک لوگوں کے اعمال نامے ان کے دائیں ہاتھوں میں آئیں گے اور غیر مومنین کے اعمال نامے ان کے بائیں ہاتھ میں آئیں گے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار