

Loading content...
ہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ ہر انسان کے سائق یعنی ہانک کر میدان حشر میں لانے والے امیرکائنات علیہم الصلوات والسلامہوںگے اور ان کے اعمال کے گواہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہوںگے کیونکہ اللہ جل جلالہ نے انھیں شہیدو گواہ کا نام عطا فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار