

Loading content...
دوستو ہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ جب انسان قبروں سے باہر نکلیں گے تو انھیں میدان حشر کی طرف لایا جائے گا اور ان کے پیچھے ایک ہانکنے والا ہوگا اور اور ان کے ساتھ ان کے اعمال کا ایک گواہ ہوگا جیسا کہ کلام الہی میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار