

Loading content...
جیسے ہی صور میں پھونک لگی گی ایک گونج آئے گی اور ساری قبریں کھل جائیں گی اور سارے مردے قبروں باہر نکل کر حیران و پریشان سے کھڑے ہوجائیں گے اور یہ بھی معلوم نہیں ہوگا کہ انھوں نے کہاں جانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار