

Loading content...
دوستو ہمارے مسلک کا یہ بھی عقیدہ ہے کہ جب اللہ جل جلالہ چاہے گاکہ ساسری انسانیت کو دوبارہ اٹھایا جائے تو جناب اسرافیلؐ کو حکم ملے گا اور وہ صور یعنی نرسنگھا پھونکیں گے اور ساری قبریں کھل جائیں گی جیسا کہ کلام الہی میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار