

Loading content...
یعنی یہ بھی ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ جل جلالہ پھر ساری انسانیت کو اس دنیا میں دوبارہ لائے گا اور اولین و آخرین کو قبروں سے اٹھایا جائے گا اور کوئی ایک بھی ایسا نہیں رہے گا جسے قبر سے نہ اٹھایا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار