

Loading content...
نبیؐنے فرمایااے بنی عبد المطلب رائد اور قائد جو ہے وہ اپنے اہل وخاندان سے جھوٹ نہیں بولتاقسم ہے اس ذات کی جس نے مجھے حق کے ساتھ بھیجا ہے اس طرح سے جس طرح تم سوتے ہواور تم ضرور اٹھائے جائو گے جس طرح تم جاگتے اورسونے کے بعدبیدارہوتے ہو۔ موت کے بعد کوئی اور گھر نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ گھر جنت ہوگا یا جہنم ہوگا (ا لسیرةا لحلبیہ ج١ ص٢٧٢المحجةج١ ص٣٤٩)۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار