

Loading content...
موت کے بعد اٹھنا برحق ہے یہ اللہ کی عدالت کا تقاضا ہے اللہ جل جلالہ کی حکمت ہے کہ بندگان کو ان کی ذمہ داریوں کی جزاد ی جائے اور اپنے وعدوں کو پورا کیاجائے ظالم سے مظلوم کامواخذہ کیاجائے اس کے علاوہ بھی اور حکمتیں اس میں ہیں اللہ جل جلالہ کا فرمان ہے ام حسبتم انما خلقنا کم عبثاوانکم الینا لا ترجعون (المومنون١١٥)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار