

Loading content...
مومنین سے جو گناہ سرزد ہوتے ہیں انکا کئی طرح سے ازالہ کیا جاتا ہے اور انھیں پاک کیا جاتا ہے جیسا کہ موت سے پہلے اذیت ناک بیماری بھی اس کے گناہوں کا کفارہ بنتی ہے دنیا میں کئی دکھ آلام اور مصائب و مصیبتوں کا آنا، اور قبر میں فشار اور عالم برزخ کی جہنم کی سزا وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار