

Loading content...
شیعہ عقیدہ یہ بھی ہے کہ انسان جب اپنی قبر میں جاتا ہے تو وہاں اسے فشار لحد دے سابقہ پڑتا ہے اور بہت کم لوگ اس سے محفوظ رہتے ہیں کیونکہ اس میں مومنین کا تزکیہ اور کفار و منافقین کی سزا ہوتی ہے یعنی جس مومن نے صغائر و کبائر کا ارتکاب کیا ہوتا ہے اسے فشار لحد یعنی قبر میں دباؤ دے کر پاک کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار