

Loading content...
شیعہ عقیدہ یہ بھی ہے کہ جب بھی کوئی قبر میں جاتا ہے تو وہاں اسے اپنے زمانے کے امام علیہم الصلوات والسلام کی زیارت نصیب ہوتی ہے اورسوال و جواب انکے روبرو ہوتے ہیں … جدید علم ٹیٹالوجی نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کیونکہ اس کی جو فسٹ انفارمیشن رپورٹ تیار کی گئی تھی وہ ان 24 ہزار افراد کے بیانات پر مبنی تھی کہ جو ہسپتالوں میں کچھ وقت کیلئے مرگئے تھے اور پھر دوبارہ انھیں جدید طریقوں سے زندہ کیا گیا تو ان سب کی ایک بات مشترک تھی کہ ہمیں ایک ٹنل ]سرنگ [ سے گزرنا پڑا اور اس کے بعد ہمارے سامنے سفید عربی لباس میں ایک شخصیت آئی اور ہم نے ان کی زیارت کی …یہ ٹنل دراصل قبر ہے اور اس میں اپنے زمانے کے امام کی زیارت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار