

Loading content...
جب کوئی انسان فوت ہوتا ہے تو اسے قبر میں جانا پڑتا ہے … قبرکے عمومی معنی تو وہی ہیں کہ قبر اس جگہ کو کہتے ہیں کہ جہاں انسان کا جسم دفن ہو مگر اصطلاحی طور پر قبر اس مقام کو کہتے ہیں جہاں انسان کا جسم چھپ جائے یا تحلیل ہوجائے چاہے وہ مٹی میں ہو یا آگ میں ہو یا کسی جانور کے پیٹ میں ہویاکسی بھی چیز میں ہو جیسا کہ احادیث میں بھی فرمایا گیا کہ اپنے شکم کو جانداروں کا قبرستان نہ بناؤ…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار