

Loading content...
دوستو ہمارا عقیدہ یہ بھی ہے کہ جو بھی خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کا محب ہوتا ہے اس کی موت شہادت کی طرح ہوتی ہے اور وہ بھی احادیث کی رو سے شہید تصور ہوتا ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے٭ من مات علیٰ حب آل محمد لیھم الصلوات وسلام مات شہیداً…یعنی جو بھی آل محمد صصص کی محبت میں جاں بحق ہوتا ہے وہ شہید ہوتا ہے اور شہید زندہ ہوتا ہے جس سے ثابت ہوا کہ ہر محب جسمانی طور پر زندہ ہوتا ہے اور جس طرح اس کی حیات ظاہر میں اس سے استفادہ کرنا ممکن تھا اسی طرح اس کی وفات کے بعد بھی اس سے استفادہ و استفاضہ ممکن ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار