

Loading content...
دوستو ہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ شہید صرف روحانی طور زندہ نہیں ہوتا بلکہ وہ جسمانی طور پر بھی زندہ ہوتا ہے کیونکہ روحانی طور پر تو کافر بھی نہیں مرتا اور اس نے بھی ابد آلاباد تک اپنے کئے کی سزا بھگتنا ہے اور جہنم میں ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہے مگر شہید اور اس کی زندگی میں یہی فرق ہے غیر مومن جسمانی طور پر مرجاتا ہے اور شہید جسمانیت سمیت زندہ ہوتا ہے …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار