

Loading content...
جو اللہ کی راہ میں قتل کردیئے جاتے ہیں تم ان کو اموات نہ کہوبلکہ وہ سب زندہ ہیں سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بدر کے دن اشقیاء اور منکروں کے مقتولین کوآواز دی اور ان کو بلایا اے فلاں اے فلاں اے فلاں کیا تم نے اس وعدہ برحق کو اب پالیا ہے اورجان لیاہے جو میرے رب نے مجھے دیا ہے اور کیا تم نے وہ وعدہ برحق بھی پالیا ہے اور اسے بھی جان لیا ہے اور دیکھ لیا کہ جو کچھ تمھیں تمھارے رب نے دیا تھا اس جگہ بعض نے آپ سے دریافت کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آ پ ان کو کیسے پکار رہے ہیںاور ان کے مقتولوں سے کیسے کلام فرما رہے ہیں وہ تومرگئے ہیں ؟…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار