

Loading content...
دوستو !آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آج تو یورپ میں (Life after Death) لائف آفٹر ڈیتھ یا حیات بعد الموت سے متعلق کئی علوم متعارف ہوچکے ہیں جن میں سے ایک ٹیٹالوجی ہے جس سے سائنسی طور پر موت کے بعد والی زندگی کو ثابت کردیا گیا ہے اسی طرح کئی روحانی علوم اور بھی ہیں جن سے ایتھرک لائف] روحانی زندگی [ کو ثابت کیا جاچکا ہے …اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار