

Loading content...
اورموت کی بیہوشی حق کے ساتھ آگئی ،یہی ہے وہ جس سے تُو کنارہ کیا کرتاتھا موت کی غشی چاہے کتنی ہی مختصر کیوں نہ ہو اس میں انسان کو اپنے سارے اعمال کا مشاہدہ کروا دیا جاتا ہے اور عین اسی وقت وہ ملکوت موت اور ولی مطلق علیہ صلوات وسلام کی زیارت بھی کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار