

Loading content...
یہی انوار الہی ذات اِلٰہی کیلئے مظاہر ہوتے ہیں اور اس کے جملہ صفات کا مظہر ہر زمانے کا ولی مطلق ہوتا ہے اس لئے ملکوت موت اور عزرائیل پر حکومت ہر زمانے کے ولی مطلق یعنی زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کی ہوتی ہے اور جب تک وہ سرہانے نہ پہنچیں اور احکام موت کے نفاذ کا حکم نہ دیں اس وقت تک ملکوت موت روح قبض کر ہی نہیں سکتے اس کی تصدیق کیلئے وہ حدیث بھی موجود ہے کہ جس میں جناب حارث ہمدانی سے فرمایا تھا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار