

Loading content...
دوستو مرتبۂ آلیت پر جناب عزائیل فائز ہیں کیونکہ یہ موت کے نفاذ کیلئے اللہ جل جلالہکے آلۂ کار ہیں اس کی مثال ہم اسطرح دے سکتے ہیں کہ جیسے انسان کسی کو خط لکھتا ہے تو اس کے ہاتھ میں قلم ہوتا ہے اور وہ قلم یا بال پوائنٹ لکھا ہے اور قلم اسکا آلہ کار ہوتا ہے اسی طرح جناب عزرائیل اللہ جل جلالہ کے آلہ کار ہیں اس لئے انکا فعل اللہ جل جلالہ کا فعل قرار پاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار