

Loading content...
دوستو آپ جانتے ہیں کہ سانپ کسی کو کاٹتا ہے تو اس کے کاٹنے سے موت واقع نہیں ہوتی بلکہ اس کی زہر موت کا وسیلہ بنتی ہے اور وہ زہر بدن پر موت کو نفاذ بخشتی ہے اور موت کے نفاذ میں زہر کا مقام و مرتبہ بطور وسیلہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار