

Loading content...
دوستو جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں کہ جس بھی موت نافذ ہوتی ہے اسکا کوئی نہ کوئی سبب ضرور ہوتا ہے یعنی کسی کو سانپ نے ڈس لیا کسی کو بیل نے ماردیا کوئی کسی گاڑی کے نیچے کچلا گیا یہ سارے اسباب موت ہوتے ہیں اور یہ ذات حق جل جلالہ کیلئے ایک پردہ ہوتے ہیں یعنی مارتا وہ ہے مگر ساری دنیا سانپ اور بیل کو گالیاں دے رہی ہوتی ہے اور یہ اسباب منفی جارحیت کیلئے اپنے آپ کو پیش کرکے اپنے خالق کو بچا لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار