

Loading content...
دوستو ہمارا عقیدہ یہ بھی ہے کہ اللہ جل جلالہ نے نفاذ موت کیلئے اپنے نمائندے قرار دئیے ہیں جو اپنے اپنے مراتب میں کام کرتے ہوئے موت کے نفاذ کا عمل کرتے ہیں اور انکا فعل بالواسطہ اللہ جل جلالہ کا فعل قرار پاتا ہے ،انھیں مراتب خمسہ کہاجاتا ہے وہ یہ ہیں… (1) مرتبہ ٔاسباب (2) مرتبہ ٔ وسائل (3) مرتبہ ٔوسائط (4) مرتبہ آلیت(5) مرتبہ مظہریت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار