

Loading content...
نہ روح پر موت ہے اور نہ بدن پر بلکہ صرف نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے جب بھی یہ ٹوچین ٹوٹ جاتا ہے تو انسان پر موت آجاتی ہے دوستو حقیقت یہ ہے کہ انسان ہمیشہ ہمیشہ کیلئے رہنے کیلئے پیدا کیا گیا ہے انسان کی خلقت بقاء کیلئے ہے انسان کو عدم فناء اور نیستی کیلئے نہیں بنایا گیا انسان موت آنے سے معدوم نہیں ہوتا بلکہ موت کے ذریعہ اس کے روح اور بدن کے درمیان جدائی آجاتی ہے، انسان ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف منتقل ہوجاتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار