

Loading content...
انسان کے تین ارکان ہیں جنھیں ارکان ثلاثہ کہاجاتا ہے ان میں سے پہلا رکن یہ یہ بدن ہے دوسرانفس ہے اور تیسرا رکن روح ہے … اصل چیزروح جوبدن پر تصرف رکھتی ہے جو ہمیشہ زندہ رہنے والی ہے اور جو عالم امر سے تعلق رکھتی ہے جسے کلمہ کن سے تکوین و تخلیق کیا گیاتھا یہ روح سراسر حیات ہے اور بدن بذات خودبے جان ہے … بدن اور روح کے درمیان رابطہ انسان کا نفس ہے جب بھی روح و بدن کا رابطہ ٹوٹتا ہے تو انسان کو موت آجاتی ہے اسی لئے خالق نے فرمایا… کل نفس ذائقة الموت(آل عمران ٧٥)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار