

Loading content...
آیت ٭ وجآء ربک والملک صفا ً صفا کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ یہ آیت اسی واقعے کی طرف راجع ہے یعنی یہاں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد کو عین رب العالمین جل جلالہ کی آمد قرار دیا گیا ہے کیونکہ جو اللہ جل جلالہ ہے وہ تو آنے جانے سے منزہ اور پاک ہے اور جس رب نے آنا ہے وہ یہی جناب ہیں جو اپنے بیٹے کے زمانۂ حکومت میں تشریف لائیں گے اور اپنے دست ِجبروتی سے ابلیس ملعون کو تہہ تیغ فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار