

Loading content...
شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے بعد امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا اس دنیا میں ظہور ہوگا یعنی شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف جب شام سے کربلا معلی سے نجف اشرف اور کوفہ میں تشریف لائیں گے تو اس وقت امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کا ظہور اجلال ہوگا ، اسی شہر کوفہ میں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی ساری پاک اولاد علیہم الصلوات والسلام نے جمع ہونا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار