

Loading content...
خدا جانے وہ منظر کتنا حسین ہوگا کہ جب ہمارے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف اپنے جد مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی قدم بوسی کو جھکیں گے اور وہ جناب اپنے لخت جگر اپنے منتقم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کوکاندھوں سے پکڑ کر سینے سے لگائیں گے، اس کے بعد شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اور ان کے انصار شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کے لشکر کے ساتھ شامل ہوجائیں گے اور اس کے بعد شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے زمانے کے ظالمین کی رجعت ہوگی اور ان سے انتقام لیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار