

Loading content...
یہ زمانہ رجعت ہمارے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کے دور حکومت ہی کا ایک حصہ ہے یعنی وہ جب اس دنیا میں تشریف لائیں گے تو ان کی حکومت کے قیام کے پانچ ادوار ہوں گے، ان پانچ ادوار میں سے ایک دور ہی زمانہ رجعت ہے جس میں سارا پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام اس دنیا میں دوبارہ تشریف لائے گا اور ان کے چاہنے والے ان کے ساتھ ہوں گے یعنی مومنین میں سے جن لوگوں کی یہ تمنا رہی ہوگی کہ ہم اپنے شہنشاہوں کی حکومت دیکھیں تو انہیں اس دنیا میں زندہ کیا جائے گا اور انہیں اس حکومت اِلٰہیہ میں شامل کیا جائے گا …لیکن اس شرکت کے کچھ شرائط ہیں جیسا کہ زیارت آل یٰسین کا فقرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار