

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ رجعت کے موضوع پر سو سے زیادہ آیات قرآن مقدس میں موجود ہیں…بعض لوگوں کو قیامت اور رجعت میں اشتباہ ہوا ہے حالانکہ قیامت کے بارے میں کل سات سو آیات کلام اِلٰہی میں موجود ہیں اور ایک سو سے زیادہ جو آیاتِ رجعت ہیں وہ ان کے علاوہ ہیں اور رجعت اور قیامت میں فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار