

Loading content...
دوستو! ہمار ا یہ بھی عقیدہ ہے کہ آخری زمانے میں شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کا خروج ہوگا اور ان کے زمانۂ خروج میں حکومت اِلٰہیہ کا قیام ہوگا اور اس دنیا پر ایک ہی دین رائج ہوگا اور وہ اللہ جل جلالہ کا پسندیدہ دین اسلام ہی ہوگا اور باقی سارے دین ختم ہوجائیں گے اور ان کے زمانے میں اللہ واحد ولاشریک کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کی جائے گی اور شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی حکومت ہی اللہ جل جلالہ کی حکومت ہوگی ، اس دن ج الحق و زاھق الباطل کا مظاہرہ ہوگا، باطل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور حق ہی حق رہ جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار