

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کا جو طریقۂ جواب ہے وہی اس کے نمائندہ آخر عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کا طریقۂ جواب ہے یعنی دونوں طرف سے حل مشکلات کی صورت میں جواب ملتا ہے اور اسی کو جواب تصور کیا جاتا ہے ،کام ہوجائے تو تحریری یا صوتی جواب کی کوئی ضرورت باقی رہتی ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار