

Loading content...
اب اگرکوئی پھر بھی نہ سمجھے تو انہیں عرض کروں گا کہ ساری دنیا کے مسلمان دن رات یا اللہ یا اللہ کہہ کر اللہ کو پکارتے ہیں اب آپ بتائیں کبھی کسی انسان نے اللہ کا جواب بھی سنا ہے؟…کیونکہ جس طرح خط کاجواب دینا واجب ہے اسی طرح کسی پکارنے والے دکھی انسان کی پکار کا جواب بھی تو واجب ہوتا ہے ، لیکن آج تک کسی نے اللہ جل جلالہ کا جواب نہیں سنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار