

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہر خط برائے تحریری جواب نہیں لکھاجاتا بلکہ اکثر خطوط کسی نہ کسی کام یا مقصد کیلئے لکھے جاتے ہیں اگر مقصد پورا ہوجائے تو اسے خط کاجواب ہی تصور کیاجاتا ہے اسی طرح ہم اپنے مشکلات شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی خدمت میں عرض کرتے ہیں اور ان مشکلات کا حل ہوجانا ہی جواب تصور کیا جاتا ہے، اگر ہمارے مشکلات حل نہ ہوتے تو پھر ہم یہ عریضے کا سلسلہ زیادہ عرصے تک کیسے جاری رکھ سکتے، جبکہ ہمارا یہ عمل کئی سو سال سے جاری ہے اور ہماری مشکلات بھی حل ہو رہی ہیں جو اس کا بیّن ثبوت ہے کہ جواب مل رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار